کیا آپ سرکاری ملازم ہیں؟
تو پھر یقیناََ آپ کی بھی سیلری کاٹی جا رہی ہے۔
اگر آپ اس سے واقف نہیں ہیں تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کے کیسے آپ کی محنت کی کمائی سے حکومت آرام سے پیسے کاٹ رہی ہے اور آپ کو خبر تک نہیں۔
الاونس ملتا ہے۔ SSB اگر بات کنٹریکٹ ملازمین کی کی جائے تو انہیں پنشن نہیں ملتی بلکہ انہیں پنشن کی مد میں
اسکو سوشل سیکورٹی بینفٹ بھی کہتے ہیں۔ اور یہ عموماََ 30٪ بیسک سیلری کا ہوتا ہے۔اور یہ بات باقائد ہ طور پر کنٹریکٹ پر لکھی جاتی ہے۔
بھی خود بخود SSBحکومت نے 2015 میں سکیل ریوائز کر دئے اور تمام سکیل کی بیسک پےبڑھ گئی ۔تو اس حساب سے
بڑھ جانا چاہے۔ لیکن حیران کن طور پر ایسا نہیں ہوا۔
آئیے سکیل 14 کو مثال کے طور پر دیکھتے ہیں
بیسک پے 2015 سے پہلے
8000
SSB 30%= 2400
بیسک پے 2015 میں
10340
SSB 30%= 3102
بیسک پے 2016میں
12720
SSB 30% = 3816
Deduction= 3816-2400=1416
جو لوگ کام کر رہے ہیں تو اس طرح ان کی سیلری سے 1416 روپے ہر ماہ کاٹ لیے جاتے ہیں اوران کو BPS-14
خبر تک نہیں ہوتی۔
اس سلسلے میں حکومت نے ایک الگ سے نوٹیفیکشن بھی جاری کیا ہے کہ جو بیسک سیلری اس کی کم از کم ہے اس پر 30٪الاونس دیا جائے۔آپ خود پڑھے اس نوٹیفیکیشن کو
کنٹریکٹ پر واضح طور پر لکھنے اور پھر الگ سے نوٹیفیکیشن جاری کرنے کے باوجود سرکاری ملازمین کو پوی سیلری کیوں نہیں مل رہی؟